1

انتظار کی گھڑیاں‌ ختم، پانامہ لیکس کی سماعت، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

انتظار کی گھڑیاں‌ ختم، پانامہ لیکس کی سماعت، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پانامہ لیکس پر درخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس پر کیس کی سماعت اگلے ماہ یکم نومبر کو ہو گی. واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس پر دائر درخواستوں پر پچھلے دنوں سماعت کی تھی جس میں وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں