7

وہ کام ہو گیا جس کا سب کو انتظار تھا، حکومت نے اہم ترین چیز میں کمی کا اعلان کر دیا

وہ کام ہو گیا جس کا سب کو انتظار تھا، حکومت نے اہم ترین چیز میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. حتمی منظوری 27 اکتوبر کو نیپرا کے اجلاس میں دی جائے گی. مہنگائی سے ستائےہوئے عوام کیلئے سب سے خوشی کی خبر سنائی جا چکی ہے، حکومت بھی مہربان ہو گئی. بجلی کی قیمت میں 2 روپے 76 پیسے فی یونٹ کم کا امکان ہے. بجلی کی قیمت میں کمی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں