1

تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے! 10 روپے کے سکے پر دوسری طرف کس کی تصویر بنائی گئی؟ پتا چل گیا

تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے! 10 روپے کے سکے پر دوسری طرف کس کی تصویر بنائی گئی؟ پتا چل گیا

کراچی ( پرائم نیوز) اسٹیسٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے کی تمام تیاری مکمل کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق دس روپے کا سکہ جلد ہی مارکیٹ میں جاری ہونے والا ہے. دس روپے کے سکے کے ایک طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان، چاند تارا اور 2016ء درج ہے، جبکہ دوسری طرف فیصل مسجد، 3 پرندے اور 10 روپے درج ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں