1

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن پرعوام نے مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی… وجہ بھی سامنے آ گئی

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن پرعوام نے مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی… وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام‌آباد ( پرائم نیوز) معروف اینکر پرسن اور تحقیقاتی صحافی اقرارالحسن پر عوام نے مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرسن اقرار الحسن شہر قائد کراچی سمیت ملک بھر میں رہنے والے دوہرے معیار کے حامل افراد کا پردہ فاش کرنے کیلئے پینٹر کا روپ دھار کر مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کرنے لگے جس پر انہیں سخت عوامی رد عمل کا نشانہ بنایا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ان پر لاتوں، مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی. ایک پرائیویٹ انسٹیٹیوٹ جس کی وال چاکنگ پورے شہر میں کی گئی تھی اسی انسٹیٹوٹ کی دیوار پر جب اقرار الحسن نے وال چاکنگ شروع کی تو انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ نے اقرار الحسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور خوب پٹائی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں