1

صبح صبح بری خبر آ گئی، بارودی سرنگ دھماکہ، ہلاکتیں

صبح صبح بری خبر آ گئی، بارودی سرنگ دھماکہ، ہلاکتیں

نصیر آباد ( پرائم نیوز) نصیر آباد میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو چکے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق پٹ فیڈر میں بیل گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی. جس سے بیل گاڑی پر سوار میاں بیوی جاں‌ بحق ہو گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں