1

آئندہ یہ کام کبھی نہیں کروں گی کیونکہ…! معروف اداکارہ نے گھٹیا حرکت سے توبہ کر لی

آئندہ یہ کام کبھی نہیں کروں گی کیونکہ…! معروف اداکارہ نے گھٹیا حرکت سے توبہ کر لی

ممبئی ( پرائم نیوز) بالی ووڈ کی اداکارہ سنی لیون نے شراب، گوشت سے توبہ کر لی ہے. فحش فلموں کی سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شراب، دودھ سے تیار شدہ اشیاء، چٹخارے دار کھانے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے. اداکارہ نے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں ٹھیک نہیں‌ ہوں کیونکہ میرے جسم میں بہت گرمی ہے، اسی لیے میں اپنی گرمی سے جان چھڑانا چاہتی ہوں اس لیےمیں بد ذائقہ چائے پی رہی ہوں.

ادکارہ کا مزید کہنا ہے کہ میں رایتی چینی دوائوں پر یقین رکھتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ یہ خدا کا راستہ ہے اس لئے اب سے نوالکوحل، نوکیفین اینڈ نوٹوکسن. خیال رہے کہ سنی لیون آخری بار بے ایمان لو میں اپنی اداکری کے جوہر دکھا چکی ہیں جس کے ہدایت کار راجیو چودھری تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں