1

’’بھارت کی ایک اور شرمناک حرکت‘‘ اہم کھلاڑی کی اہلیہ نے خود کشی کرلی، وجہ جان کر آپ کو بھی غصہ آ جائے گا

’’بھارت کی ایک اور شرمناک حرکت‘‘ اہم کھلاڑی کی اہلیہ نے خود کشی کرلی، وجہ جان کر آپ کو بھی غصہ آ جائے گا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) بھارتی کبڈی ٹیم کے اہم کھلاڑی روہت چلر کی اہلیہ نے خود کشی کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق 27 سالہ للیتا نے خود کشی سے پہلے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں جہیز کی وجہ سے طعنے سننے پڑتے تھے، شوہر تشدد کرتا تھا. میں اتنی مضبوط نہیں کہ مقابلہ کر سکوں. تنگ آ کر خود کشی کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے.للیتا نے گھر میں دوپٹہ سے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان دے دی ہے. یہ روہت کی دوسری شادی تھی. روہت نے فون بند کر لیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ للیتا کو گھر پر اکیلے رہنے پر مجبور کیا گیا. شوہر دوسرے شہر میں تھے. للیتا کے والدین کا کہنا ہے کہ انہیں کئی بار شکایت کی گئی تھی کہ للیتا کو جہیرکی وجہ سے طعنے سسنے پڑتے تھے اور سسرال والے تششد کا نشانہ بناتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں