1

یا اللہ مدد، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

یا اللہ مدد، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ ( پرائم نیوز) موسیٰ خیل اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے. ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 1-5 رییکارڈ کی گئی ہے ، جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 68 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، البتہ زلزلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں