1

’’خوبصورت چائے والا ‘‘ کو بھول جائیں، ایک اوردلکش نوجوان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، خواتین دل دینے پر مجبور

’’خوبصورت چائے والا ‘‘ کو بھول جائیں، ایک اوردلکش نوجوان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، خواتین دل دینے پر مجبور

سنگا پور ( پرائم نیوز) پاکستان کے خوبصورت چائے والے نوجوان کے بعد سنگاپور کے خوبرو نوجوان سکیورٹی گارڈ کے چرچے ہونے لگے ہیں. تفصیلات کے مطابق کچھ دن پہلے پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے ایک ہوٹل پر کام کرنے والے ارشد خان نامی خوبصورت نوجوان چائے والا نے سوشل میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا پر بھی دھوم مچا رکھی ہے.

پاکستانی سمیت بھارت میں بھی اس نوجوان کی خوبصورتی کے چرچوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے بعد ارشد کو ایک ماڈلنگ کی طرف سے معاہدہ بھی حاصل ہو چکا ہے. ارشد خان کے بعد اب سنگاپور کے ایئر پورٹ پر سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنے والا ایک خوبصورت نوجوان نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے. لی منوائی نامی اس شخص کو خواتین اپنا دل دینے پر مجبور ہو گئی ہیں. دنیا بھر کی خواتین اس نوجوان پر فدا ہوتی دکھائی دے رہی ہیں اور اس سے شادی کی خواہش رکھتی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں