1

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہم شخصیت سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہم شخصیت سے ملاقات

راولپنڈی ( پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نکولس پیٹرل نے ملاقات کی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاہے. نکولس پیٹرل نے پاکستان میں دہشت گردی کےخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا. جی ایچ کیو آمد پر نکولس نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی. جس کے بعد انہیں گارڈ آف آنر سے نوازا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں