6

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، اہم ملک کے سفر کیلئے ٹکٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، اہم ملک کے سفر کیلئے ٹکٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام‌ آباد ( پرائم نیوز) پی آئی اے نے پاکستان سے لندن اور بر منگھم آنے جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے. ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے کرایوں میں کی گئی ہے. رعایتی نرخوں پر ٹکٹ 30 نومبرتک خریدے جا سکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں