3

بریکنگ نیوز، بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، ہر طرف ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز، بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، ہر طرف ہلچل مچ گئی

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر چین تبت کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوا ہے. فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں