2

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

کراچی ( پرائم نیوز) کراچی کے علاقہ میں پاک فضائیہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا چھوٹا طیارہ مشرف کالونی میں گر تباہ ہوا ہے،. طیارہ گرنے کی خبر ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف بھیج دی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں