1

عمران خان نا اہلی کیس، نیا حکم جاری کر دیا گیا

عمران خان نا اہلی کیس، نیا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی نا اہلی کے بارے میں درخواست کی سماعت آج الیکشن کمیشن میں ہوئی جس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں عمران‌ خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست دائر ہے جس میں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں