1

پاکستانیوں کیلئے انتہائی خوشی کی خبر، ملک میں نئی ایئر لائن سروس تیار کر لی گئی

پاکستانیوں کیلئے انتہائی خوشی کی خبر، ملک میں نئی ایئر لائن سروس تیار کر لی گئی

کراچی ( پرائم نیوز) پاکستان کی نئی ایئر لائن ’’سیرین ایئر لائن‘‘ لانچ کیلئے تیار کر لی گئی ہے. سیرین ایئر نامی یہ کمپنی جلد ہی پاکستان میں اپنی مقامی پروازیں شروع کر دے گی جس سے مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں گی. اس ایئر لائن کی پاکستان میں لانچ کی حتمی کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا البتہ ذرائع کے مطابق یہ کمپنی ابتدائی طور پر مقامی پروازوں کا آغاز کرے گی جس کے بعد انٹرنینشل فلائٹ آپریشن بھی شروع کر دی جائیں گے. ذرائع کا کہنا ہے کہ سیرین ایئر لائن ابتدائی طور پر تین 800-B737 ایئر کرافٹ شامل ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں