1

بریکنگ نیوز، بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ

بریکنگ نیوز، بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ

مظفر آباد ( پرائم نیوز) بھارت نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ہے. بھارتی فورسز کے طرف سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے. ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس سال بھارت نے کنٹرول لائن کی 90 سے زائد مرتبہ خلاف ورزیاں کی ہیں. واضح رہے کہ پچھلے کچھ روز سے پاک، بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں جبکہ بھارت کی طرف سے من گھڑت سرجیکل اسٹرائیک کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں