1

صبح صبح انتہائی برُی خبر آ گئی، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

صبح صبح انتہائی برُی خبر آ گئی، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

رحیم یار خان ( پرائم نیوز) رحیم یار خان میں خان پور روڈ پر سہجہ کے قریب 2 مسافر بسیں ٹکرا گئیں. نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں.زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا. ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار مسافر بس کراچی سے بہاولپور جا رہی تھی. حادثے کا شکار دوسری بس فیصل آباد سے صادق آباد جا رہی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں