1

بھارتیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف لاشیں اور چیخ و پکار، ایمر جنسی نافذ کر دی گئی

بھارتیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف لاشیں اور چیخ و پکار، ایمر جنسی نافذ کر دی گئی

بھارت ( پرائم نیوز) مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 12 یاترہی جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کا واقعہ بنارس میں راج گھاٹ پل پر مذہبی تقریب میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوع پر امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، حادثے میں ہلاکتوں کے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے. جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں