1

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، وزیر اعظم نواز شریف بھی حرکت میں آ گئے، بڑا فیصلہ سنا دیا

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، وزیر اعظم نواز شریف بھی حرکت میں آ گئے، بڑا فیصلہ سنا دیا

باکو ( پرائم نیوز) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر مسئلہ کشمیر پر مخلص ہے تو ہم بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں. باکو میں پاکستان سے آئے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران‌ خان پاکستان میں اسلام آباد کو بند کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ ہم اسے کھلا رکھنا چاہتے ہیں. اپنے بیان میں نواز شیرف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کھلا رہے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں