1

خوفناک ٹریفک حادثہ، جس نے ہر کسی کو رولا دیا، دردناک ہلاکتیں

خوفناک ٹریفک حادثہ، جس نے ہر کسی کو رولا دیا، دردناک ہلاکتیں

مظفر آباد ( پرائم نیوز) مظفر آباد میں نوسیری میں ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق حادثے میں ٹیکسی کو نقصان پہنچا جس کےباعث 3 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو ئے ہیں، زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا لیکن زخمیوں میں سے دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں