1

بھارتی فوج کو پاکستان سے پنگا لینا بہت مہنگا پڑ گیا، بڑا نقصان چکانہ پڑا

بھارتی فوج کو پاکستان سے پنگا لینا بہت مہنگا پڑ گیا، بڑا نقصان چکانہ پڑا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو ئے ہیں. ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی، بھارتی نجی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے علاقے چکوڑا میں بھارتی دہشت گرد فوج کے قافلے پر حملہ ہوا. نا معلوم حملہ آروں کی طرف سے بھارتی فوجی قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت سے واپس آ رہے تھے. مسلح افراد کے حملے کے باعث متعدد بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 8 بھارتی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. سینٹرل ریزرو پولیس نے فوج پر حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرتے پوئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے. جبکہ اس بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی پر ایک بار پھر سے تمام حدیں پار کر دی ہیں اور اس حملے کو بھی پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کرنا شروع کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں