1

وزیراعظم نواز شریف ڈاکٹر بن گئے

وزیراعظم نواز شریف ڈاکٹر بن گئے

باکو ( پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف کو آذر بائیجان باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے باکو سٹیٹ یونیورسٹی آذر بائیجان کا دورہ کیا ہے جہاں میاں نواز شریف کا باکو یونیورسٹی کے ریکٹر نے پرتپاک استعمال کیا اور منعقدہ کی گئی تقریب میں وزیر اعظم کو ڈاکٹرکی ڈگری سے نوازا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں