1

بریکنگ نیوز، پاکستانی سرحد کے قریب خود کش دھماکہ

بریکنگ نیوز، پاکستانی سرحد کے قریب خود کش دھماکہ

کرم ایجنسی ( پرائم نیوذ) پاک افغان سرحد کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے. جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا ہے. پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکہ پاک افغان سرحد کے قریب خرلاچی گیٹ پر ہوا ہے جس کے باعث ایک سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں