1

بریکنگ نیوز، ’’ان تمام لوگوں کو پھانسی دے دو‘‘ آرمی چیف نے حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز، ’’ان تمام لوگوں کو پھانسی دے دو‘‘ آرمی چیف نے حکم جاری کر دیا

راولپنڈی ( پرائم نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے ان دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی تھی. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج جن 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے، یہ تمام دہشت گرد معصوم شہریوں اور خواتین پولیوورکز کے قتل اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں