1

’’قسمت ہو تو ایسی‘‘ نو سالہ لڑکی لاکھوں ڈالر کی مالک بن گئی مگر کیسے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

’’قسمت ہو تو ایسی‘‘ نو سالہ لڑکی لاکھوں ڈالر کی مالک بن گئی مگر کیسے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

نیو یارک ( پرائم نیوز) نیو یارک کی رہائشی ننھی ماڈل نےفیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی ہے. نو سالہ ازابیلا بیرٹ اس فیلڈ میں اب تک لاکھوں ڈالرز کی مالک بن چکی ہے. فیشن کی چکا چوند دنیا کا ایک ننھا ستارہ نو سالہ امریکی ماڈل ادابیلا بیرٹ ہے جو چھوٹی سی عمر میں کامیاب ماڈل بن چکی ہے، ازابیلا شاپنگ کی بھی بہت شوقین ہے. خوبصورت ملبوسات، ہینڈ بیگز، گلاسز، تاج اور جوتے ازابیلا ماڈل کے فیورٹ ہیں اس لیے تو وہ ان سب اشیاء کو جمع کر کے ایک ڈھیر لگا چکی ہے، ازابیلا فارغ وقت میں اپنی گڑیا کے ساتھ گھیلتی ہے. ازابیلا کی ماں بھی ایک ماڈل ہے، ننھی ماڈل کے لاکھوں مداح ہیں جو انٹرنیٹ پر ازابیلا سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں