1

پی ٹی آئی کا 30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، چوہدری نثار نے بھی بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کا 30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، چوہدری نثار نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا. تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صدارت اجلاس میں 30 اکتوبر کے بارے میں حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ہے. واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 30 اکتوبر اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا ہے. دوسری طرف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں‌گے، ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں چوہدری نثار علی خان اپنی پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے حوالے سے گفتگو کریں‌ گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں