1

بریکنگ نیوز، کنٹرول لائن کے قریب دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بریکنگ نیوز، کنٹرول لائن کے قریب دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

ہٹیا بالاں ( پرائم نیوز) کنٹرول لائن کے قریب گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق دھماکہ ہٹیالاں کے علاقہ چکوٹھی میں ایک گھر میں ہوا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہق گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ کنٹرول لائن کے قریب مکان کی اوپر والی منزل میں ہوا. واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں