1

خبرلیک ہونے کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، وزیراعظم نوازشریف کی اچانک اہم شخصیت سے ملاقات

خبرلیک ہونے کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، وزیراعظم نوازشریف کی اچانک اہم شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی. تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں چوہدری نثار علی خان نے قومی سلامتی کی کمیٹی کی میٹنگ کی خبر لیک ہونے کے بارے میں تحقیقات پر وزیر اعظم نواز شریف کو بریف کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں