1

صبح صبح بری خبر آ گئی، پاکستان میں اہم ملک کے سفیرنے خود کشی کر لی

صبح صبح بری خبر آ گئی، پاکستان میں اہم ملک کے سفیرنے خود کشی کر لی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار جان جینز نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق سفارت کار ایف سیون ٹو میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں. پولیس کے مطابق اسپین کے سفارت کار 34 سال سے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں. لاش کے پاس سے 38 بور کا پسٹل بر آمد ہوا ہے. سفارت کار کے ملازم کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی. جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ لاسٹ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں