1

پاکستان میں پھر زلزلہ…. لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پاکستان میں پھر زلزلہ…. لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام ( پرائم نیوز) بارہ اکتوبرکو پاکستان میں پھرسے زلزلہ آ گیا، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 3-3 محسوس کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا. زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں