1

’’پشاور کو 2 گھنٹے میں بند کر سکتے ہیں‘‘ یہ دھمکی کس شخصیت نےدی؟ نام بھی سامنے آ گیا

’’پشاور کو 2 گھنٹے میں بند کر سکتے ہیں‘‘ یہ دھمکی کس شخصیت نےدی؟ نام بھی سامنے آ گیا

پشاور ( پرائم نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ شہروں کی بندش سیاست نہیں، پشاور کو2 گھنٹے میں بند کر سکتے ہیں، مردان مین لاشیں اٹھائی جا رہی تھیں جبکہ عمران خان ناچ گانے میں مصروف تھے. میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کئی مرتبہ سی پیک منصوبے پر وعدہ خلافی کر چکے ہیں. حکومت کی پالیسیوں میں ناکامی سے ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے. انہوں نے مزید کہا ہے کہ مردان میں لاشیں اٹھائی جا رہی تھیں جبکہ عمران خان ناچ گانے میں مصروف تھے. اسفند یار ولی کا مزید کہنا ہے کہ ناجورڈ سڑک بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جو ابھی تک پورا نہیں ہو سکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں