1

وزیراعظم، آرمی چیف اور دیگر اہم شخصیات کے درمیان اچانک ملاقات، بڑے فیصلے ہو گئے

وزیراعظم، آرمی چیف اور دیگر اہم شخصیات کے درمیان اچانک ملاقات، بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی. تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں دیگر اہم شخصیات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلیٰ ہنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیتڈی جی‌آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شامل تھیں. ملاقات میں علاقائی سکیورٹی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے.

اس خبر کا حقائق سے کوئی واسطہ نہیں ہے، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو سکیورٹی امور پر افواہیں نہیں پھیلانی چاہیئں. ایسا کر کے قومی مفاد کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے. لہذا میڈیا کو چاہیئے کہ قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کریں، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی اس خبر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے.

اجلاس کے شرکا نے اس بات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے کہ نیشنل ایکن پلان پر عمل درآمد جاری رہے گا جبکہ ملک میں جاری دہشتگردی کےخلاف پاک فوج اور حکومتی ادارے اپنا کردار جاری رکھیں گے. اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات مین شامل ہونے والے تمام افراد نے اتفاق کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری عمل میں لائی جائیں گی. عکسریت پسنوں کے خلاف فوج اور خفیہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھیں گے، تاہم آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر بھی اتفاق رائے سے عمل درآمد جاری رکھا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں