1

آخر کار شادی کا فیصلہ بھی کر لیا

آخر کار شادی کا فیصلہ بھی کر لیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے. سیف اللہ خان نیازی ہزارہ کی رہائسی لڑکی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گے. جس کے بعد 25 اکتوبرکو ان کے ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں