1

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے گونج اٹھا

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے گونج اٹھا

باجوڑ ایجنسی ( پرائم نیوز) باجوڑ ایجسنی میں ماموند کے علاقے بیاگ میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں باجوڑ لیویز فورس کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے. لیویز اہلکارسڑک کے سرچ آپریشن میں مصروف تھا. سیکیورٹی فورسز کی طرف سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں