1

بریکنگ نیوز، بھارتی فورسز پر حملہ

بریکنگ نیوز، بھارتی فورسز پر حملہ

سری نگر ( پرائم نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پامپور کے علاقے میں مسلح افراد اور بھارتی فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہیں. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2 حملہ آور عمارت میں موجود ہیں اور بھارتی فورسز اور حملہ آوروں میں مقابلہ جاری ہے. حملہ آوروں سے مقابلے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہو گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے سرکاری عمارت میں موجود مسلح افراد کو گھیرے میں لے لیا ہے. واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پامپور میں سرکاری ادارے پر 20 فروری کو بھی حملہ کیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں