1

پاکستانی عوام تیار ہو جائیں گے، اہم ترین منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا

پاکستانی عوام تیار ہو جائیں گے، اہم ترین منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پورٹ قاسم کراچی پر ایم ڈی فوجی فاؤنڈیشن ریٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل خالد نواز خان اور چیئرمین پی کیو اے آغا جان اختر نے 25 ملین ڈالر سے نئے آئل اسٹوریج ٹرمینل کا افتتاح کر دیا ہے جو فوجی ٹرانس ٹرمینل لمیٹڈ، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی ( فوٹکو) اور ٹرانس گروپ کی مشترکہ سرمایہ کاری سے قائم ہونے جا رہا ہے. نئے آئل ہینڈ لنگ اینڈ اسٹوریج ٹرمینل میں تقریباً 2 لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن تیل کی گنجائش ہو گی، ٹرمینل کا پہلا فیز مارچ 2018 تک تیار کیا جائے گا اور ابتدائی طور پر ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن ذخیرہ کر دے گا. یہ ٹرمینل ہر قسم کی مائع پٹرولیم مصنوعات کو ہینڈل اور اسٹور کرنے کے قابل ہو گا جن میں پٹرول، ڈیزل، فیول آئل، کروڈ آئل اور نافتھا شامل ہیں، ٹرمینل فوٹکو آئل جیٹی سے منسلک اور موٹر گیسولی، ڈیزل اور فیول آئل کا بفر اسٹوریج رکھنے کے باعث آئل ٹینکرز کو کم وقت میں تیزی سے آئل ڈسچارج کرنے میں مددگار ثابت گا. آئل ٹینکر فی الوقت 1500 ٹن فی گھنٹہ آئل ڈسچارج کرتے ہیں جس سے ایک لمبے عرصے تک لنگر انداز رہنے سے جرمانہ دینا پڑتا ہے، فوجی ٹرانس ٹرمینل بننے سے 5 ہزار ٹن فی گھنٹہ آئل ڈسچارج کرتے ہیں جس سے طویل عرصے تک لنگر انداز رہنے سے جرمانہ دینا پڑتا ہے، فوجی ٹرانس ٹرمینل ببنے سے 5 ہزار ٹن فی گھنٹہ سے تیک ڈسچار اور ایک تہائی وقت میں جہاز خالی ہو گا، اس سے کمپنیوں کی 20 سن اسٹوریج ضرورت پوری ہو سکے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں