5

فواد خان کا بھارتی انتہا پسندوں کو اہم پیغام، ایسی کیا بات کہہ دی کہ بھارتی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

فواد خان کا بھارتی انتہا پسندوں کو اہم پیغام، ایسی کیا بات کہہ دی کہ بھارتی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستانی اداکار فواد خان کے امن پسند پیغام پر شدت پسند ہندوستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے.شدت پسند اور جنگی جنون میں مبتلا ہندوستانیوں کی طرف سے ٹوئٹر پر فواد خان کے امن پیغام کو تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ عروج پر ہے، ہندوستانی شدت پسندوں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ اگر فواد خان اڑی حملے کی واضح الفاظ میں مذمت کرتے تو ان کے ہندوستان داخلے پر پابندی لگا دی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں