1

امت مسلمہ خبردار… جعلی خانہ کعبہ تیار کر لیا گیا، لوگوں نے طواف کرنا بھی شروع کر دیا، کس ملک میں تعیمر کیا گیا؟ اہم خبر آ گئی

امت مسلمہ خبردار… جعلی خانہ کعبہ تیار کر لیا گیا، لوگوں نے طواف کرنا بھی شروع کر دیا، کس ملک میں تعیمر کیا گیا؟ اہم خبر آ گئی

لاہور ( پرائم نیوز) ہرمسلمان جانتا ہے کہ اسلام کے پانچ ارکان ہے جن میں سے پانچواں رکن حج ہے. جو ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار فرض کیا گیا ہے جس کی ادائیگی اور زیارتیں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں کی جاتی ہیں تاہم ایک تازہ ترین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کینیا اور تیونس میں جعلی خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا ہے. سوشل میڈیا میں اس کی ویڈیوز اور تصویریں بھی شائع ہو چکی ہیں. ان تصاویر اور ویڈیوز میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ اس کا طواف بھی کر رہے ہیں.

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خانہ کعبہ عوام کی تربیت کیلئے بنایا گیا ہے تاکہ انہیں دوران حج کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے. میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ یہ خانہ کعبہ لوگوں کی تربیت کیلئے ہے تا کہ حج اور عمرے پر جانے والے لوگوں کو یہاں سے عملی تربیت دی جا سکے مگر تیونس میں ایک نیا طبقہ پیدا ہو گیا ہے جس کے خیال میں بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر امراض کا شکار لوگ، جن کیلئے سعودی عرب جانا بہت مشکل ہے ان کیلئے یہیں حج ادا ہونا چاہیئے. یہ طبقہ اپنے آپ کو نیو گروپ آف مسلمز کا نام دیتا ہے. جبکہ مذہنی سکالر اور ملکی علماء نے اس بات کی سختی سے مذمت کی ہے اور ان کے مطابق حج اور عمرہ صرف اور صرف سعودی عرب میں اصل خانہ کعبہ میں جا کر ہی ادا کیا جا سکتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں