1

ٹیلی نار صارفین خوش ہوجائیں، کمپنی نے عوام کیلئے زبردست سروس فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

ٹیلی نار صارفین خوش ہوجائیں، کمپنی نے عوام کیلئے زبردست سروس فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) ٹیلی نار پاکستان نے فورجی ( 4G) سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے. نئے 4G مینٹر سیٹس میں انف نیٹی آئی، انفن نیٹی اے شامل ہیں، تینوں‌ ہینڈ سیٹس طاقتور 4G ٹیکنالوجی کیلئے کارآمد ہیں اور اینڈ رائیڈ آپریٹنگ سسٹم ، شاندار آئی پی ڈسپلے، طاقتور کوڈ کور براسپر، قابل بھروسہ میموری، جدید فرنٹ اینڈ بیک کمیرہ اور لمبے عرصے سے چلنے والی بیٹری سے لیس ہیں، کمپنی کی طرف سے کرائی جانے والی 4G ڈیوائس میں ہاٹ سپاٹ ونگل اور وائی فائی ڈیواسز شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں