1

یا اللہ خیر… پاکستان میں 8 اکتوبر کے دن پھر زلزلہ آ گیا

یا اللہ خیر… پاکستان میں 8 اکتوبر کے دن پھر زلزلہ آ گیا

مانسہرہ ( پرائم نیوز) مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا. تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز پرزلزلے کی شدت 4-2 ریکارڈ کی گئی ہے. زلزلے کا مرکز ناران کا شمال بتایا جا رہا ہے. تاہم زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں