1

بریکنگ نیوز، پاکستان کے دوست ملک میں یکے بعد دیگر دوخود کش دھماکے

بریکنگ نیوز، پاکستان کے دوست ملک میں یکے بعد دیگر دوخود کش دھماکے

انقرہ ( پرائم نیوز) ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں 2 خود کش دھماکے ہوئے جس میں حملہ آوروں نے خود کو اُڑا لیا ہے. تفصیلات کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے پولیس کی طرف سے روکے جانے پر خود کو دھماکوں سے اُڑا لیا. سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور بم حملہ کرنا چاہتے تھے. خود کش بماروں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے بتایا جا رہا ہے. سرکاری حکام کے مطابق خود کو دھماکے سے اڑانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں