1

’’اگرہمارا یہ کا نہ کیا تو ہم….‘‘ پاکستان نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

’’اگرہمارا یہ کا نہ کیا تو ہم….‘‘ پاکستان نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

واشنگٹن ( پرائم نیوز) سینیٹر مشاہد حسین سید اور رکن اسمبلی شیزرا منصب علی خان مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف اجاگر کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں اور امیریکیوں پر زور ڈال رہے ہیں کہ وہ پاکستان پر اپنا دباؤ کم کریں.تفصیلات کے مطابق اس ہفتے امریکی عہدے داروں اور ارکان کانگریس سے ہونے والی درجنوں ملاقات میں پاکستانی وفد نے یہ پیغام بار بار دہرایا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے.پاکستان نمائندوں نے امریکیوں کو یہ بھی یاد دلایا ہے کہ جنوبی ایشیا کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور پاکستان کے پاس دیگر آپشنز بھی موجود ہیں جن میں چین کے ساتھ تعلاقات کو مزید وسعت دینا اور روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنا شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں