1

سرحد کی موجودہ صورتحال… آرمی چیف جنرل راحیل شریف اہم دورے کیلئے کس مقام پر پہنچ گئے؟

سرحد کی موجودہ صورتحال… آرمی چیف جنرل راحیل شریف اہم دورے کیلئے کس مقام پر پہنچ گئے؟

لاہور ( پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رینجرز ہیڈ کوارٹر لاہور کا دورہ کیا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ رینجرز ہیڈ کوارٹر لاہور میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں‌ڈی جی رینجرز میجر جنرل فاروق نے آرمی چیف کو سرحدی صورتحال پر بریفننگ دی ہے. اجلاس میں ملک کی سرحدی صورتحال اور لائن آف کنٹرول کے بارے میں امور زیر غور لائے جا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں