1

بریکنگ نیوز، بھارتی نیول بیس میں دھماکہ، ہر طرف ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز، بھارتی نیول بیس میں دھماکہ، ہر طرف ہلچل مچ گئی

نئ دہلی ( پرائم نیوز) بھارتی نیول بیس میں دھماکہ ہوا ہے. بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتی گجرات کی پور بند نیول بیس میں دھماکہ ہوا. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد نیول بیس کے باہر فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی تھیں تاہم مزید تفصیلات موصول ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں