1

بریکنگ نیوز، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بریکنگ نیوز، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ ( پرائم نیوز) کوئٹہ کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریفک پر دھماکہ ہوا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریفک پر دھماکہ ہوا ہے. دھماکے کے وقت ٹریفک سے جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی. دھماکےکے باعث ٹرین کی ایک بوگی اور انجن کو کافی نقصان ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہین. معمولی زخمی ہونے والے افراد کو مچھ اسپتال میں منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال کوئٹہ میں منتقل کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں