1

افسوسناک خبر، پاکستان کے معروف عالم دین انتقال کر گئے

افسوسناک خبر، پاکستان کے معروف عالم دین انتقال کر گئے

کراچی ( پرائم نیوز) جماعت اہل سنت پاکستان کے سربراہ شاہ تراب الحق قادری کا انتقال ہو گیا ہے. شاہ تراب الحق کے اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے. ان کے بیٹے نے کہا ہے کہ شاہ تراب کچھ عرصے سے بیمار تھے اور اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں