1

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

حیدر آباد ( پرائم نیوز) منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 220 کلو گرام منشیات بھی بر آمد کی گئی ہیں. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو گوا سے حیدر آباد جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں