1

9 اور 10 محرم الحرام کو کتنے گھنٹے تک موبائل سروس بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا

9 اور 10 محرم الحرام کو کتنے گھنٹے تک موبائل سروس بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) 9 اور 10 محرم الحرام کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں موبائل فون سروس بند رہے گی، جس کی تجویز بھی پیش کر دی گئی ہے. موبائل فون سروس معطل کرنے کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے ہو گا. سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبوں کی طرف سے بھی تجاویز وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی ہیں. دوسری طرف وفاقی دالحکومت میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی 2 دن کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں