1

100، 200 اور 300 نہیں بلکہ سونے کی قیمتوں میں اتنی زبردست کمی کہ سن کر خوش ہو جائیں گے

100، 200 اور 300 نہیں بلکہ سونے کی قیمتوں میں اتنی زبردست کمی کہ سن کر خوش ہو جائیں گے

کراچی ( پرائم نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کبھی کم کبھی زیادہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے. صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کا کہنا ہے کہ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہو کر 1309 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے. جس کےنتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونا 350 روپے سستا ہو کر 51400 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 44 ہزار 57 روپے ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں