1

عوام کیلئے شاندار خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

عوام کیلئے شاندار خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے. بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اس ماہ میں صارفین کے بلوں پر ہو گا. جس کے بارے میں بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں